یہ مواد ہماری رازداری کی پالیسی کے ایک آرکائیو کردہ ورژن سے ہے۔ یہاں ہماری موجودہ رازداری کی پالیسی دیکھیں۔

"لوگوں کے ساتھ مربوط ہوں"

مثالیں

  • مثلاً، Google کے دیگر پروڈکٹس جیسے Gmail پر لوگوں کے ساتھ اپنے کنکشنز کی بنیاد پر آپ +Google پر جن لوگوں سے واقف یا مربوط ہونے کے خواہاں ہوسکتے ہیں ان کی تجاویز حاصل کرسکتے ہیں، اور جن لوگوں کا آپ کے ساتھ کنکشن ہے وہ ایک تجویز کے بطور آپ کا پروفائل دیکھ سکتے ہیں۔ مزید جانیں۔
  • +Google ویب پر لوگوں کے ساتھ مربوط ہونے کو بہت حد تک حقیقی دنیا میں لوگوں کے ساتھ مربوط ہونے جیسا بناتا ہے۔ لہذا ہماری تجویز ہے کہ آپ اپنے +Google پروفائل نام کے بطور اپنا پہلا اور آخری نام استعمال کریں کیونکہ یہ آپ کے واقف کار لوگوں کے ساتھ مربوط ہونا آپ کیلئے آسان تر بناتا ہے اور ان کیلئے آپ کو تلاش کرنا آسان تر بناتا ہے۔ مزید جانیں۔
Google ایپس
اصل مینیو