یہ مواد ہماری رازداری کی پالیسی کے ایک آرکائیو کردہ ورژن سے ہے۔ یہاں ہماری موجودہ رازداری کی پالیسی دیکھیں۔

"آلہ کے ساتھ خاص معلومات"

مثالیں

  • مثلاً، جب آپ اپنے ڈیسک ٹاپ سے Google Play ملاحظہ کرتے ہیں تو Google اس بات کا فیصلہ کرنے میں آپ کی مدد کیلئے یہ معلومات استعمال کرسکتا ہے کہ آپ کن آلات پر اپنی خریداریاں استعمال کیلئے دستیاب ہونا پسند کریں گے۔
  • جن سروسز میں کوکی ٹیکنالوجی دستیاب نہیں ہوسکتی ہے (مثلا، موبائل ایپلیکیشنز میں)، ان میں ہم آپ کو مزید متعلقہ اشتہارات پیش کرنے کیلئے آپ کے آلہ کے ساتھ خاص شناخت کاران کا استعمال کرسکتے ہیں۔ مزید جانیں۔
Google ایپس
اصل مینیو