یہ مواد ہماری رازداری کی پالیسی کے ایک آرکائیو کردہ ورژن سے ہے۔ یہاں ہماری موجودہ رازداری کی پالیسی دیکھیں۔

"وائی فائی رسائی مراکز اور موبائل ٹاورز"

مثالیں

مثال کے طور پر، آپ اپنے آلہ پر مقام پر مبنی ایپس کو بہتر بنانے کیلئے Google کی مقام کی سروس فعال کر سکتے ہیں۔ اگر آپ Google کی مقام کی سروس کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کا آلہ آپ کے مقام کے تعین میں مدد کرنے کیلئے Google کو قریبی وائی فائی رسائی پوائنٹس (جیسے میک ایڈریس اور سگنل کی طاقت) اور سیل ٹاور کے بارے میں معلومات بھیجتا ہے۔ آپ Google مقام کی سروسز فعال کرنے کیلئے اپنے آلہ کی ترتیبات استعمال کرسکتے ہیں۔

مزید جانیں۔

Google ایپس
اصل مینیو