یہ مواد ہماری رازداری کی پالیسی کے ایک آرکائیو کردہ ورژن سے ہے۔ یہاں ہماری موجودہ رازداری کی پالیسی دیکھیں۔

"مزید متعلقہ تلاش کے نتائج"

مثالیں

  • مثلاً، ہم آپ اور آپ کے دوستوں کی جانب سے تصاویر، اشاعتیں، وغیرہ شامل کرکے تلاش کو آپ کیلئے مزید متعلق اور دلچسپ بنا سکتے ہیں۔ +Google کے ساتھ سائن ان ہونے پر، آپ کو تیار نتائج اور جن لوگوں کو آپ جانتے یا جن کی آپ پیروی کرتے ہیں ان کے پروفائلز ملیں گے اور جو لوگ آپ کو جانتے یا آپ کی پیروی کرتے ہیں وہ اپنے نتائج میں آپ کی اشاعتیں اور پروفائل دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ نہیں چاہتے ہیں کہ Google اور دوسرے تلاش انجنز آپ کے پروفائل کا اشاریہ بنائیں تو آپ کسی بھی وقت اپنے پروفائل کی ترتیبات تبدیل کرسکتے ہیں۔ مزید جانیں۔
  • اپنے Google اکاؤنٹ میں آپ کے سائن ہونے اور ویب سرگزشت فعال ہونے پر، آپ اپنی ویب سرگزشت کی بنیاد پر مزید متعلقہ تلاش کے نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔ ویب سرگزشت میں آپ کی تلاشیں اور دیگر ویب سرگرمی شامل ہے۔ آپ کی تلاش کے نتائج کو بھی آپ کے سائن آؤٹ ہونے پر بھی آپ کے کمپیوٹر سے تلاش کی سرگرمی کا استعمال کر کے حسب ضرورت بنایا جا سکتا ہے۔ مزید جانیں۔
Google ایپس
اصل مینیو