یہ مواد ہماری رازداری کی پالیسی کے ایک آرکائیو کردہ ورژن سے ہے۔ یہاں ہماری موجودہ رازداری کی پالیسی دیکھیں۔

"دوسری سائٹس اور ایپس پر آپکی سرگرمی"

مثالیں

یہ سرگرمی آپ کی Google پروڈکٹس جیسا کہ Chrome Sync کے استعمال یا Google کی پارٹنر سائٹس اور ایپس ملاحظہ کرنے سے ہو سکتی ہے۔ بہت سی ایپس اور سائٹس اپنے مواد اور سروسز کو بہتر بنانے کیلئے Google کے ساتھ پارٹنرشپ کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر ہو سکتا ہے کہ کوئی ویب سائٹ ہماری تشہیری سروسز (جیسے AdSense) یا اینالٹکس ٹولز (جیسے Google Analytics) کا استعمال کرے، یا یہ کوئی اور مواد (جیسے YouTube سے ویڈیوز) کو سرایت کرے۔ یہ پروڈکٹس Google کے ساتھ آپ کی سرگرمی کے بارے معلومات کا اشتراک کرتی ہیں اور آپ کے اکاؤنٹ کی ترتیبات اور زیر استعمال پروڈکٹس (مثال کے طور پر، جب کوئی پارٹنر ہماری تشہیری سروسز کے ساتھ Google Analytics استعمال کرتا ہے)، کی بنیاد پر یہ ڈیٹا آپ کی ذاتی معلومات کے ساتھ وابستہ کیا جا سکتا ہے۔

اس بارے میںمزید جانیںکہ جب آپ ہماری پارٹنر سائٹس یا ایپس کو استعمال کرتے ہیں تو Google ڈیٹا کو کیسے استعمال کرتا ہے۔

Google ایپس
اصل مینیو